Description
double bed master moltifoam large dressing table 3 wardrobes, and side tables
لکڑی کی کوئی چیز ٹوٹی ہوئی نہیں ہے سائیڈ ٹیبل کا شیشہ ٹوٹا ہے ڈریسنگ ٹیبل کا ائینہ ثابت ہے پالش کی ضرورت ہے باقی درازوں کی ریل تبدیل ہونے والی ہے مضبوط اور اچھی کوالٹی کا سامان ہے
پالش کروا کر برینڈ نیو ہو جائے گا جہیز میں دینے کے لیے بہت مناسب ہے