Description
1 - King size Bed with Mattress.
2 - Two side tables.
3 - Showcase
4 - Full size Dressing Table with Mirror.
5 - Full size Cupboard.
اوپر لکھی گئی تمام چیزیں استعمال شدہ ہیں لیکن اچھی حالت میں قابل استعمال ہیں۔
بیڈ کے ساتھ مولٹی فوم والا میٹرس جو کہ بہت زیادہ استعمال نہی ہوا وہ بھی ملے گا۔
تمام چیزیں اچھی حالت میں ہیں صرف شوکیس کا ایک دراز نیچے سے تھوڑا ڈیمیج ہے باقی ہر چیز بلکل ٹھیک حالت میں ہیں۔
برائے مہربانی نوٹ فرما لیں کہ یہ سب سامان شادی کا ہے جو بحالت مجبوری سیل کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ گھر شفٹ کرنا پڑ رہا ہے
قیمت میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے