Description
خوبصورت ڈبل بیڈ اور ڈریسنگ ٹیبل برائے فروخت
گھر کی خوبصورتی بڑھانے والا خوبصورت ،ڈبل اور مضبوط بیڈ اور ڈریسنگ ٹیبل
خوبصورت لکڑی کا ڈیزائن، ساتھ میں دو سائیڈ ٹیبل، سائیڈ ٹیبل،بیڈ اور ڈریسنگ ٹیبل میں لائیٹس بھی لگی ہوئی ہے،نفیس اور مضبوط ہیڈ بورڈ اور بہترین صاف ستھری حالت میں۔
صرف دو سیزن استعمال کیا ہے ۔
نوٹ: میٹرس کے بغیر
مناسب قیمت میں فروخت کے لیے دستیاب
لوکیشن: رحیم یار خان
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)
پہلے آئیے، پہلے پائیے!
مزید معلومات اور قیمت کے لیے Inbox کریں
مزید وڈیوز اور تصاویر مل جائیں گی