Description
مکمل فرنیچر سیٹ برائے فروخت
1 عدد بیڈ بمعہ میٹریس
1 عدد ڈریسنگ ٹیبل
صوفہ بمعہ کشن
2 عدد چیئرز
1 عدد ٹیبل
تمام فرنیچر خالص لکڑی (Pure Wood) سے تیار شدہ
واٹر پروف شیٹ لگی ہوئی ہے
بہترین اور مضبوط فرنیچر
ڈیمانڈ: 60,000 روپے
لوکیشن: فیصل آباد، بابا ڈیرہ سائیں قبرستان کے قریب
رابطہ:
(View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔