Description
السلام علیکم یہ بیڈ سیٹ برائے فروخت ہے
انتہائی مضبوط لکڑی کا بنا ہوا پائیدار سیٹ ہے اس میں بیڈ (بغیرمیٹرس) سائیڈ ٹیبلز ڈریسنگ اور برتنوں والی الماری شامل ہے
بہت کم استعمال ہوا مضبوط فرنیچر ہے قیمت انتہائی مناسب ہے صرف لینے والے حضرات رابطہ کریں
لوکیشن پنڈی چکوال روڈ راماں سٹاپ نزد سید کسراں