Description
* WINTER COLLECTION – Premium Puffy Bedsheet *
ALL COLORS AVAILABLE
سردیوں کے موسم کے لیے ہماری *Premium Puffy Bedsheet* اب دستیاب ہے۔
نرم، پفی اور انتہائی آرام دہ کوالٹی، جو ہر بیڈروم کو پریمیم لک دے۔
* King Size Bedsheet: 95 × 95 انچ*
* 2 Pillow Covers: 19 × 29 انچ*
نرم، پفی اور بہترین کوالٹی
جدید اور خوبصورت پرنٹس
مضبوط سلائی اور پریمیئم فنشنگ
لانگ لاسٹنگ فیبرک
100% Quality Guarantee
ایک بار استعمال کریں، فرق خود محسوس کریں۔
ابھی آرڈر کریں اور اپنی پسندیدہ ڈیزائن بک کروائیں۔