Description
مکمل فرنیچر موجود ہے،چند مہینے استعمال ہوا ہے۔جس طرح تصویر میں دکھایا ہے بلکل اسی طرح ہے۔
کنگ سائز بیڈ کے ساتھ ماسٹر کا مالٹی فام میٹرس بھی ہے۔
کنگ بیڈ(میٹرس کے ساتھ)،سائڈ ٹیبل،سیٹی(بیٹھنے والی سیٹ بھی ہے)،3ڈور الماری،ڈوائیڈر،ڈریسنگ
قیمت=ایک لاکھ تیس ہزار
رابطہ نمبر:(View phone number)