Description
السلام علیکم میں نے ایک بیڈ سیٹ فروخت کرنا ہے جس کے ساتھ ایک ڈریسنگ دو سائیڈ ٹیبل ہیں بیڈ سائیڈ تقریبا ہم نے چھ ماہ یوز کیا ہے اس سے زیادہ نہیں اور بیڈ کی حالت بالکل لائک نیو ہے جس بھائی کو چاہیے مجھ کو اس نمبر سے رابطہ کر سکتا ہے(View phone number)