Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عدد کمپلیٹ بیڈ سیٹ سیل کے لیے دستیاب ہے جس میں میٹرس شامل نہیں ہے بیڈ کی کنڈیشن 10 میں سے 7 ہے 2 سائیڈ ٹیبلیں ہیں 1 سائیڈ ٹیبل کا دروازہ ٹوٹا ہوا ہے ڈریسنگ کا ایک کونا سائیڈ سے تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہے تصویر میں نظر ارہا ہے لوکیشن تاجپورہ برف خانہ روڈ لاہور کینٹ ہے۔
رابطہ نمبر 0/3/0/2/4/0/0/1/9/1/1