Description
پرانا فرنیچر برائے فروخت
فرنیچر میں شامل ہے:
- ایک عدد بیڈ
- ایک عدد ڈریسنگ ٹیبل
- سائیڈ ٹیبلز
حالت: 10 میں سے 2
اہم شرائط:
- خریدار اپنا لوڈر اور ٹرانسپورٹ خود ساتھ لے کر آئے۔
- قیمت فائنل ہے، کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔
- صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
- غیر ضروری رابطے سے گریز کریں۔