Description
5 inch plodder with 5hp sound less gear motor
auto punch machine
cutting table
2 DIY
اس کے علاؤہ اور بھی متعلقہ سامان موجود ہے جیسے صابن کی پیکنگ کاٹن کیمیکلز وغیرہ وغیرہ جس کی قیمت الگ ہے تمام مشینری پائیدار اور نئی حالت میں موجود ہے بہت کم استعمال ہوئی ہے کام نہ چلنے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں ڈیلر حضرات سے معذرت صِرف وہی لوگ رابطہ کریں جو خریدنا چاہتے ہیں صِرف معلومات کے لئے ہرگز رابطہ نہ کریں
قیمت فائنل ہے کوئی کمی نہیں کی جائے گی
لوکیشن
گلی نمبر 12 گلستان فاطمہ کالونی چکری روڈ راولپندی