Description
BEAUTANICALS
Repairing Shampoo
and
Conditioner
پودوں اور معدنیات پر
مبنی اجزاء کے ساتھ تیار کردہ اس صاف ، کریمی اور موثر شیمپو سے اپنے بالوں کو *nourish* اور *repair* کریں۔
سر کی جلد کو مضبوط کرنے کے ساتھ *Hair* *growth* کو بڑھاتا ہے۔
اس کا *Conditioner* بالوں کو *soft* اور *healthy* رکھتاہے
خالص *Scandinaviam *water* *اورHoney* *Suckle* نچوڑ سے تیار کردہ
ضروری معدنیات
Sodium
Magnesium
Silica
Potassium
Phosphorus
Calcium
Copper
Zinc
کا مرکب شامل ہے
Registered with The Vegan Society
بغیر کسیParaben اور Silicon کے تیار کردہ
بایوڈیگریڈ ایبل
Dermatologically
Tested
اس کی بوتل %100
ری سائیکل مواد سے بنی ہیں۔