Description
Call/Whatsapp: (Chat with seller)
Pehlay test ho ga bbq masala laganay aur grill karnay ka.
ضروری شرائط:
* تجربہ: تکہ، کباب، چکن سجی، ملائی بوٹی وغیرہ بنانے کا کم از کم 5 سے6 سال کا تجربہ۔
* مہارت: گوشت کی میرینیشن (Marination)، مصالحہ جات کے تناسب اور کوئلے پر بہترین گرلنگ کی مکمل سمجھ بوجھ۔
* صفائی: باورچی خانے اور کام کی جگہ کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے والا۔
* وقت کی پابندی: ذمہ دار اور وقت کا پابند ہونا ضروری ہے۔
دی جانے والی سہولیات:
* مناسب اور خوبصورت ماہانہ تنخواہ (تجربے کے مطابق)
* کھانا (ریسٹورنٹ کی طرف سے)
رابطہ کریں:
* فون نمبر / واٹس ایپ : (Chat with seller)
* پتہ : مین بازار، اعوان ٹاؤن، لاہور