Description
فوری کاریگر درکار ہیں
شام کے وقت BBQ بنانے والا کاریگر
صبح حلوہ پوری اور چنے بنانے والا کاریگر
دن کے وقت دال، چاول اور دیسی کھانے بنانے والا کاریگر
50% شیئرنگ پر آنے والا کاریگر بھی رابطہ کر سکتا ہے۔
کسی قسم کی ابتدائی سرمایہ کاری نہیں کرنی ہوگی۔
دکان کا کرایہ، بجلی کا بل اور دیگر معمول کے اخراجات 50/50 ہوں گے۔
ضرورت پڑنے پر کاریگر کے لیے رہائش کا انتظام بھی موجود ہے۔
سیٹ اپ موجود ہے، صرف اپنا کام اور تجربہ دینا ہوگا۔
مقام: اڈیالہ روڈ، راولپنڈی
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ اور تجربہ کار افراد ہی رابطہ کریں۔