Description
Tractor Car Ups solar panels
ان سب کے ساتھ ایک مسئلہ ہو سکتا ہے کہ رات کے وقت جب آپ انہیں استعمال نا کررہے ہوں آپ کی بیٹری ڈرین ہوتی رہتی ہے دوسرے خدانخواستہ وایرنگ میں آگ بھی لگ سکتی ہے تو اس کا حل ٹوٹل پاور کٹ آف سوئچ ہے یہ سئچ 225 ایمپئر کرنٹ برداشت کرنے کے لئے بنا ہے
آپ اسے با آسانی انسٹال کر سکتے ہیں اس کے ساتھ آپ کو براس کے بنے دو وائر کونیکٹر بھی ملیں گے
No Barganing