All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
BATTERY LOCK & ALARM CIVIC CITY VITZ CHARADE COROLLA ALTO MEHRAN SWIFT 0
1 / 5
Delivery
Rs 3,500

BATTERY LOCK & ALARM CIVIC CITY VITZ CHARADE COROLLA ALTO MEHRAN SWIFT

Gulshan-e-Iqbal, Karachi
3 weeks ago
Details
Price3,500
ConditionNew
Description
اپنی گاڑی کی بیٹری کو چوری ہونے سے بچائیں اور آج ہی اپنی گاڑی میں *F. G* کا *CAR BATTERY LOCK* اور *CAR BATTERY ANTI THEFT ALARM SYSTEM* لگوا کر اپنی گاڑی کی بیٹری کو محفوظ بنائیں *الارم سسٹم کی نمایاں خصوصیات۔* 1۔ یہ الارم سسٹم صرف بونٹ کے کھلنے کی صورت میں ہی سائرن بجاتا ہے۔ 2۔ سائرن صرف بونٹ کو واپس اصل حالت میں بند کرنے کی صورت میں یا آن / آف سوئچ کو آف کرنے پر یا بیٹری کا تار نکالنے کی صورت میں ہی بند ہوتا ہے۔ *بیٹری لاک کی نمایاں خصوصیات۔* 1- اس بیٹری لاک کو فٹ کرنے کے لیے کسی ڈینٹر، ویلڈر، میکینک وغیرہ کی کوئی ضرورت نہی ہے اسے آپ خود ہی بآسانی لگا یا نکال سکتے ہیں۔ 2- فٹنگ کے لیے ویلڈنگ کروانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔ 3- فٹنگ سے گاڑی کے رنگ یا اصل حالت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ 4- گاڑی فروخت کرتے وقت بآسانی خود نکال کر اپنی نئی گاڑی میں فٹ کر سکتے ہیں۔ 5- کوئی اضافی تالا نہیں خریدنا پڑتا ہے۔ 6- گاڑی خراب رستوں پر چلانے کے باوجود بھی اس لاک سے کوئی آواز نہیں آتی ہے۔
Related ads
Delivery within 2 days
This delivery will be fulfilled by OLX Move.
Location
Pakistan
Ad id 1082620339
Report this ad