Description
یہ شفاف وال ہکس آپ کے باتھ روم اور گھر کو منظم رکھنے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ اس کی مضبوط کوالٹی اور پاورفل چپکنے والی گریپ اسے زیادہ دیر تک استعمال کے قابل بناتی ہے۔ آپ اس پر تولیہ، برش یا دیگر اشیاء آسانی سے لٹکا سکتے ہیں۔ قیمت بہت مناسب اور کوالٹی بہترین ہے۔ اگر آپ اسے خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
(View phone number) Whatsapp