Description
میں نے بٹیروں کا فارم بنایا ہوا ہے۔ اگر کسی بھائی کو ایک دو یا جتنے بھی بٹیر چاہیے ہوں، وہ ہم سے لے سکتا ہے۔ اگر کوئی بھائی ہول سیل کے حساب سے لینا چاہتا ہے تو وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے موبائل فون پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
بٹیروں کی عمر تقریباً 28 دن ہے اور یہ فروخت کے لیے تیار ہیں۔ سارا مال مکس ہے، جس میں نر اور مادہ دونوں شامل ہیں۔
(Chat with seller) whatsup