Description
**Basic Computer Course – نئے سیکھنے والوں کے لیے بہترین موقع!**
کیا آپ کمپیوٹر چلانا سیکھنا چاہتے ہیں؟
ہمارا **Basic Computer Course** بالکل ابتدائی سطح سے شروع کروایا جاتا ہے۔
**کورس میں شامل ہے:**
• کمپیوٹر کا بنیادی تعارف
• Windows کا استعمال
• MS Word
• MS Excel
• MS PowerPoint
• Internet اور Email کا استعمال
• Typing کی پریکٹس
• فائل اور فولڈر مینجمنٹ
• روزمرہ کمپیوٹر کے بنیادی کام
طلبہ، جاب کرنے کے خواہشمند افراد اور کمپیوٹر سیکھنے والوں کے لیے بہترین کورس۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں۔