Description
کمپیوٹر کورسز میں داخلے جاری ہیں!
اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں اور جدید کمپیوٹر کورسز سیکھ کر گھر بیٹھے آن لائن کمائی کے مواقع حاصل کریں۔
گرافک ڈیزائننگ
بیسک کمپیوٹر
ویڈیو ایڈیٹنگ
دراز سیلر ٹریننگ
یوٹیوب ارننگ
ٹک ٹاک ارننگ
پہلے 20 اسٹوڈنٹس کے لیے 1 کورس کے ساتھ 1 کورس بالکل فری!
کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
محدود نشستیں — ابھی داخلہ حاصل کریں!
⏰ کلاسز: صبح اور شام