Description
السلام علیکم یہ کالی ٹالی سے بنی ہوئی برتنوں والی الماری ہے صرف اس کا ہارڈ بورڈ کھلا ہوا ہے باقی یہ بہترین کنڈیشن میں ہے کالی لکڑی کے ٹالی سے بنی ہوئی ہے یہ اور جو ہے نا شیشے تک یہ اچھی کنڈیشن میں ہے تو پالش ہو کے او تو یہ بالکل نیو ہو جاتی ہے بس ہارڈ بورڈ کھلا ہوا ہے باقی ٹھیک ہے کنڈیشن ہے وائز بہت اچھی ہے