Description
السلام علیکم
ہاتھ سے بنا ہوا 2 گلاب والا خوبصورت بریسلٹ
خصوصیات:
- 2 سرخ ساٹن گلاب + بیچ میں سفید موتی
- آس پاس چمکدار موتیوں کا کام
- شادی، مہندی، پارٹی کے لیے پرفیکٹ
- ایڈجسٹ ایبل ربن
قیمت: 300 روپے فی پیس
2 پیس یا سیٹ لینے پر ڈسکاؤنٹ
لوکیشن: کرینوالا
Handmade by Aysha Rose Gajra Store