Description
حجام / نائی کی ضرورت ہے غوری ٹاؤن میں دکان پر کام کرنے کے لیے ایک تجربہ کار اور محنتی نائی کی ضرورت ہے۔
ماہانہ تنخواہ: 20,000 روپے
ڈیوٹی کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
کام کی جگہ: حجام کی دکان
کام کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
محنتی، ایماندار اور خوش اخلاق ہونا ضروری ہے۔
ذمہ داری سے کام کرنے والا شخص رابطہ کرے۔
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔