Company NameBOSS SALON BAHRAINI NEED BARBER باربر نائی سیلون کیلئے
Type of AdJob Offer
Salary from100000
Salary to120000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ہمیں اپنے سیلون کیلئے عرب ملک کا تجربہ رکھنے والے لڑکوں کی ضرورت ہے جو پہلے کسی عرب ملک میں کام کر چکے ہوں
بس وہ ہی رابطہ کریں جو پہلے کسی عرب ملک میں کام کر چکے ہوں
ہمارے سیلون کی 4 برانچ ہے بحرین میں