Description
خوبصورت کالا بکرا برائے فروخت
الحمدللہ، صحت مند اور خوبصورت کالا نر بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔
جسمانی ساخت بہترین، لمبے کان اور خوبصورت بلیک کلر۔ جانور بالکل ایکٹو اور صحت مند ہے۔
مقام: لیہ، پنجاب
قیمت80000روپے
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔