Description
ایک عدد میل ایک فیمیل سیل کے لیے دستیاب ہے ہیلدی ایکٹو تندرست ہے فیمیل کچھ دنوں تک انڈے دینے پہ ا جائے گی میل ساڑھے چار من ساڑھے
تین منتھ ہے اور فیمیل فیمیل پانچ منتھ
لوکیشن ساہیوال ہے جس بھائی نے لینا ہے وہ رابطہ کر سکتے ہیں واٹس
ایپ نمبر پر
(View phone number)
پرائس مناسب ہو جائے گی
اس کے علاوہ پانچ چھ پیس فیومی ایجپٹ کے بھی موجود ہیں