Description
چوڑیوں والا لکڑی کا اسٹینڈ - Bangles Organizer Stand - چوڑی اسٹینڈ
*تفصیل:*
خوبصورت لکڑی کا بنا ہوا چوڑیوں کا اسٹینڈ برائے فروخت
100 فیصد خالص لکڑی سے بنا ہوا
2 منزلہ ڈیزائن، بہت ساری چوڑیاں آ جاتی ہیں
گھر کی سجاوٹ کے لیے بھی بہترین ہے
مضبوط اور پائیدار، ٹوٹنے کا ڈر نہیں
لڑکیوں کے لیے بہترین گفٹ
حالت: 10/10 بالکل صاف ستھرا
لوکیشن: راولپنڈی
رابطہ: میسج کریں
نوٹ: راولپنڈی / اسلام آباد والے