Description
عمدہ دانت کموری بریڈ بکرا (بُو) — قربانی کے لیے بہترین!
نسل: خالص بریڈ
جنس: بُو (نر)
عمر: دانت کموری (2 سال کے قریب)
وزن: بھاری اور صحت مند
ویکسین: مکمل
جانور بالکل تندرست اور چاق و چوبند ہے
قربانی کے تمام شرعی تقاضے پورے کرتا ہے
دیکھنے پر پسند آئے گا — انشاءاللہ
قیمت: [1.5 lakh] — مناسب بات چیت ممکن
مقام: سرجانی ٹاؤن، کراچی
رابطہ: [(Chat with seller) whatsapp only]
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ گھر دیکھنے کی سہولت موجود ہے۔