Description
خوبصورت سفید بکرا برائے فروخت
ماشاءاللہ صحت مند، خوبصورت اور دلکش بکرا دستیاب
خصوصیات:
• خوبصورت سفید رنگ
• لمبے لٹکے ہوئے کان
• صحت مند اور مضبوط جسم
• درمیانہ سے اچھا سائز
• قربانی کے لیے بہترین انتخاب
• صاف ستھرا اور اچھی دیکھ بھال میں پالا گیا
35 :وزن
خاص بات:
یہ بکرا خوبصورتی، صحت اور قربانی کے لحاظ سے بہترین چوائس ہے۔ سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں۔
لوکیشن: کراچی
رابطہ: (View phone number)
جلدی کریں، اچھے جانور محدود دستیاب ہوتے ہیں!