Description
ماشاء اللہ صحت مند اور ایکٹو بکرا برائے عی 2027-
- عمر: تقریباً 8 ماہ
- قد: 26 انچ
- مکمل گول مٹول، خوبصورت اور صحت مند
- ڈی ورمنگ (Deworming) ہو چکی ہے
- آئیورمیکٹن انجیکشن لگ چکا ہے
- انٹروٹوکسیمیا (ET) ویکسین بھی لگی ہوئی ہے
- ماشاء اللہ ہر قسم کا چارہ اور دانہ شوق سے کھاتا ہے
- کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ یا بیماری نہیں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: ستیانہ روڈ، فش فارم کے قریب، فیصل آباد
ویڈیو دیکھنے کے لیے اپنا نمبر شیئر کریں۔