Description
اوون صرف دو مرتبہ استعمال کیا گیا ہے، بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ استعمال کے علاوہ باقی سامان باکس میں پیک ہے۔
صرف 2 بار استعمال ہوا ہے۔
بہترین اور تقریباً نئی کنڈیشن۔
اصل باکس اور سامان موجود ہے۔
گھر میں استعمال کے لیے بہترین۔
وجہ فروخت: ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔
سنجی