Description
**بیکنگ اوون برائے فروخت**
بیکنگ اوون استعمال شدہ ہے لیکن بہت اچھی حالت میں ہے۔ مکمل طور پر درست کام کر رہا ہے۔ اس میں کیک، پیزا، بسکٹ، چکن اور دیگر بیکنگ آئٹمز آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں۔ تمام فنکشنز اور نوبز درست کام کرتے ہیں۔
اچھی کنڈیشن، مناسب قیمت۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔