Description
اسلام علیکم
بیکری سامان برائے فروخت
چکوال ! چک کوکا گاوں میں بیکری کے استعمال کا سامان موجود ہے۔ سامان اچھی حالت میں موجود ہے، اور کچھ برتن تو استعمال ہی نہیں ہوے۔
موقع پر سامان دیکھا جا سکتا ہے۔ قیمت تین لاکھ،
12 ٹپ، 12 کڑاہی، 6 گول تھال، 4 چولھے ، 2 توے، 3 چولھا سٹینڈ، 50 سانچا ٹرے، اس کے علاوہ چھوٹا ضروری سامان موجود ہے۔
رابطہ نمبر
"(View phone number)"