Description
We are looking for an experienced Baker whose main responsibility will be preparing croissants and managing daily production.
Job Responsibilities:
• Prepare croissant dough, lamination and baking
• Ensure consistent quality and taste
• Manage and guide one helper/assistant
• Maintain cleanliness and hygiene of the work area
Requirements:
• Experience in bakery (croissants preferred)
• Hardworking and responsible
• Able to manage one worker and handle production independently
ہمیں ایک تجربہ کار بیکر کی ضرورت ہے جس کی بنیادی ذمہ داری کروسان تیار کرنا اور روزانہ کی پروڈکشن کو سنبھالنا ہو۔
ذمہ داریاں:
• کروسان کا ڈو تیار کرنا، لیمینیشن اور بیکنگ کرنا
• معیار اور ذائقہ کو مستقل برقرار رکھنا
• ایک ہیلپر/اسسٹنٹ کو گائیڈ کرنا اور اس کے ساتھ کام کرنا
• کام کی جگہ کی صفائی اور حفظانِ صحت کا خیال رکھنا
ضروری شرائط:
• بیکری کا تجربہ (کروسان بنانے کا تجربہ ترجیحی)
• محنتی اور ذمہ دار ہونا
• ایک ورکر کو مینیج کرنے اور خود پروڈکشن سنبھالنے کی صلاحیت
Location: Faisalabad