Description
> *بجری طوطوں کے 3 جوڑے برائے فروخت - بریڈر جوڑے*
>
> السلام علیکم!
> میرے پاس ماشاءاللہ سے بجری کے 3 جوڑے ہیں
>
> *بریڈنگ کی تفصیل:*
> ایک جوڑے نے 3 صحت مند بچے نکالے ہوئے ہیں اور ایک جوڑے نے 1 بچہ نکالا ہے، باقی انڈوں میں سے بھی بچے نکلنے والے ہیں۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ تمام جوڑے وائٹ اور یلو کلر میں ہیں، ایکٹو اور صحت مند ہیں۔
>اس میں ریڈ آئیز والے) بجری بھی ہیں۔)
> *قیمت:*
> فی جوڑا صرف 1500 روپے
>
>
> لوکیشن: gulzare hijry scme 33 karachi
> سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔