Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Back Posture Belt ( کمر کی بیلٹ ) 0
1/ 1
Rs 999

Back Posture Belt ( کمر کی بیلٹ )

Mumtazabad, Multan
3 days ago
Details
Type Belts
Condition New
Description
Back Posture Belt آپ کو سیدھا اور بہتر پوسچر برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ کمر اور کمر کے اردگرد سپورٹ کے لیے جھکے ہوئے کندھوں اور غلط پوسچر کو بہتر رکھنے میں مدد بیٹھنے اور چلنے کے دوران بیک کو سپورٹ خاص مضبوط آئرن راڈز کے ساتھ تیار کردہ ڈیزائن جسم کو زیادہ سیدھا رکھنے میں مدد، جس سے قد زیادہ سیدھا اور لمبا نظر آ سکتا ہے روزمرہ کام، موبائل، ٹی وی یا کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے مفید پارسل اوپن کر کے چیک کریں آپ کو پارسل شفاف (Transparent) پیکنگ میں موصول ہوگا، تاکہ آپ چیز کو دیکھ کر اطمینان کر سکیں۔ پارسل وصول کرتے وقت اوپن کر کے چیک کریں، پھر ادائیگی کریں۔ All Over Pakistan Delivery Available ملتان میں فزیکل خریداری کی سہولت بھی موجود ہے۔ اگر آپ خود آ کر چیز لینا چاہتے ہیں تو ملتان میں Face-to-Face خریداری کر سکتے ہیں۔ آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119659675
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery