Description
*درکار فیمیل بی بی سیٹر (لیو ان)*
* 1 بچہ لڑکا — پوری ذمہ داری*
24 گھنٹے ڈیوٹی
ماہانہ چھٹی: 2 دن
تنخواہ: 60,000
مقام: محمد علی سوسائٹی، کراچی
ہم ایک ذمہ دار، دیکھ بھال کرنے والے اور تجربہ کار نینی کی تلاش میں ہیں جو پیار اور صبر کے ساتھ روزانہ بچوں کی دیکھ بھال کا انتظام کر سکے۔