Description
گھر کے کام کاج اور دو بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ایک نیک، ذمہ دار اور پڑھی لکھی خاتون (بیبی سِٹر/مِیڈ) درکار ہے۔
تفصیلات:
کام: گھر کے عام کام اور بچوں کی نگہداشت
رہائش: 24/7 ہمارے ساتھ رہنا ہوگا
سہولیات:
مناسب اور اچھی تنخواہ
دن میں تین وقت کا کھانا
صاف ستھری اور محفوظ رہائش
چھٹیاں: ہر ماہ 4 چھٹیاں
ترجیح: پڑھی لکھی اور بااخلاق خاتون
یہ موقع صرف اکیلی خاتون/لڑکی کے لیے ہے
مقام:
کینٹ ایریا، ریس کورس پارک کے قریب، ویسٹرِج، راولپنڈی
فوری ضرورت ہے، دلچسپی رکھنے والی خواتین جلد رابطہ کریں۔
رابطہ:
(View phone number)