Description
**PREMIUM BABY STROLLER FOR SALE**
گھومنے پھرنے کے لیے بیسٹ سٹرولر!
**فیچرز:**
سٹائلش بلیک اینڈ وائٹ ڈیزائن
بڑی کینوپی - مکمل دھوپ اور ہوا سے تحفظ
ایڈجسٹ ایبل ہینڈل - والدین کے لیے آرام دہ
5 پوائنٹ سیفٹی بیلٹ
نیچے بڑی اسٹوریج باسکٹ
لائٹ ویٹ اور فولڈ ایبل
شاپنگ، پارک، سفر ہر جگہ کے لیے بہترین
یہ سٹرولر لیں اور بچے کے ساتھ باہر نکلنا آسان بنائیں!
نئے سٹرولر کی قیمت 25-30 ہزار ہے۔
لوکیشن: لاہور