Description
*بچوں کا گرم اور سٹائلش ٹریک سوٹ - سردیوں کی خاص پیشکش!*
آپ کے پیارے بچوں کے لیے سب سے اعلیٰ کوالٹی کا گرم ٹریک سوٹ آ گیا ہے۔ نرم اور موٹا فلیس والا کپڑا، جو سردی میں آپ کے بچے کو مکمل گرم رکھے گا اور دیکھنے میں بھی بہت پیارا لگے گا۔
یہ سوٹ مشہور برانڈ HUGO BOSS کے سٹائل میں بنایا گیا ہے۔ اس کی ہڈی والی شرٹ اور سٹائلش ٹراؤزر آپ کے بچے کو ایک چھوٹا سا ماڈل بنا دے گی۔ کپڑا بالکل نرم ہے، بچے کی جلد کو خراب نہیں کرے گا اور بار بار دھونے سے بھی خراب نہیں ہوگا۔
*کلر دستیاب ہیں:*
گرے، بلیک، نیوی بلیو، مہرون، کیمل براؤن، اولیو گرین
*سائز دستیاب ہیں:*
سائز عمر
Small 1 سے 2 سال کے بچے کے لیے
Medium 2 سے 3 سال کے بچے کے لیے
Large 3 سے 4 سال کے بچے کے لیے
محدود سٹاک ہے! اپنے بچے کے لیے آج ہی بہترین سائز بک کروائیں۔
آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں۔