Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس بابا سائیکل موجود ہے جو کہ بالکل نیو ہے ایک مرتبہ بھی نہیں چلائی بچے کے لیے لی تھی لیکن وہ پڑھنے چلا گیا جس کی وجہ سے چلا نہیں سکا دو مہینے پہلے خریدی تھی جو کہ میں سیل کرنا چاہ رہا ہوں اچھے ریٹ میں انشاءاللہ دے دوں گا کہ