Description
پیارے دوستوں اور بھائیوں
چیپ ڈیمانڈ: -/42,00,000
اسلام علیکم!
جیپ فروخت یا اچھی گاڈی کے ساتھ مارچہ کرنی ھے۔
کسی نے کوئی بھی بات کرنی ہو میرے Wtsapp نمبر,9,2,0,4,4,6,0-- 0,3,1,3 پر رابطہ کریں، نیت چیٹ پر میسچ نہ کریں، جیپ پشاور گلبہار میں دیکھ سکتے ہیں۔
رینج رووڈ ( Range Rover ) جیپ 4.0 SE پیٹرول Petrol، میڈ ان جرمنی ،4.5 گریڈ کی ھے ، Antique Piece،امپورٹ فرام UK, ماڈل 1999، کوٹہ 2000 ، 2 ڈیجڈ گولڈن نمبر لاہور رجسٹرڈ،انجن 4000cc ھے، سمارٹ کارڈ، ٹوکن کلیر، بائیو میٹرک اویلیبل،Full Option، مینور + آٹو گیر+ سپورٹ موڈ + 121 + 4x4 Option ، لیدڈ + الیکٹرک سیٹ، تمام کمپنی کے فنگشن کام کر رھے ہیں،Sunroof کام کر رہی ھے، کمپنی کے Air Bags + Camery کام کر رہے ہیں، Dual پاور فل A/C کام کر رہا ھے،ہر دروازے میں کمپنی کے 2 سپیکر لگے ہوئے ہیں تمام دروازوں میں کمپنی کے 8 Boofer سپیکر کام کر رہے ہیں اور Multimedia سکیرن اور Multimedia فنکشن Steering میں کام کر رہے ہیں، جیپ کی چھت پر Remote Control کے ساتھ 18 لایٹس(پولیس+فریشر+بلنگنگ+فوگ لایٹ) کام کر رہی ھے۔
چیپ مکینیکل ڈیٹیل:
حسہ، گیر،سسپینشن، گیر شفٹنگ، ایکسل، نو اینی لیگیج، ایوری تینگ %100 ورگینگ پرفیکٹ۔
چیپ پیٹرول ایورچ:
لوکل میں Manual Gear کے ساتھ A/C کے ساتھ 8 سے 10 ایورچ دیتی ھے۔
لانگ میں Auto Gear کے ساتھ A/C کے ساتھ 10 سے 13 تک ایورچ دیتی ھے۔
چیپ کلر پوزیشن:
سیل باہے سیل چینون، بمپر ٹو بمپر چینون اوریجنل کمپنی کلر , %100 گارنٹی۔
چیپ ٹائر پوزیشن:
تمام 5 BrandNew ٹیوب لیس ٹائرز انسٹال ہیں۔
کوئی بھائی انٹرسٹیڈ ہو میرے Wtsapp نمبر,9,2,0,4,4,6,0-- 0,3,1,3 پر رابطہ کریں شکریہ