Description
السلام علیکم یہ گائیں 16 منتھ کی ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں ایڈریس ہے خیبر پختون خواہ کرک صابر اباد اس کا پرائز جو ہے وہ ایک لاکھ 40 ہزار ہے لیکن اس میں گنجائش ہوگی ہاشمند حضرات رابطہ کریں اس نمبر پریہ نمبر صرف کال کے لیے ہے اس پر واٹس ایپ نہیں ہے اگر کوئی واٹس ایپ پہ رابطہ کرنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر کریں