Description
مکمل آٹومیٹک واشنگ مشین کی سروس دستیاب
کیا آپ کی واشنگ مشین صحیح طریقے سے کپڑے نہیں دھو رہی؟
مشین شور کر رہی ہے یا پانی صحیح سے خارج نہیں ہو رہا؟
تو ابھی رابطہ کریں — ماہر ٹیکنیشن کے ذریعے مکمل چیک اپ اور سروس!
ہم فراہم کرتے ہیں:
مکمل اندرونی صفائی (ڈرم، فلٹرز، پائپ لائن)
سپن اور موٹر چیکنگ
پمپ اور واٹر لیول سینسر کی جانچ
سافٹ ویئر/بورڈ چیکنگ (Inverter Models کے لیے)
لاہور،)
صرف 1 سے 2 گھنٹے میں مکمل سروس
مناسب چارجز: 1000 روپے سے شروع
رابطہ کریں: (View phone number) (WhatsApp پر بھی دستیاب