Description
یہ Automatic Pestle & Mortar Machine (SSK-06) صرف ایک ہفتہ استعمال کی گئی ہے اور بالکل نئی جیسی حالت میں ہے۔
یہ مشین پاؤڈر، پیسٹ، سسپنشنز اور ہربل یا کیمیکل مکسچر کو یکجان (mix & homogenize) کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
خاص طور پر حکیموں، پنساریوں، لیبارٹریز، کاسمیٹکس بنانے والوں اور فارماسیوٹیکل کام کرنے والوں کے لیے بہترین ہے۔
فیچرز:
پاؤڈر اور کیمیکل کو باریک پیسنے اور مکس کرنے کی صلاحیت
مضبوط موٹر اور اسٹیل ساخت
خودکار نظام کے ساتھ آسان استعمال
بہترین نتائج، صرف ایک ہفتہ استعمال شدہ
کنڈیشن: 10/10 (صرف 1 ہفتہ استعمال)