Description
السلام علیکم
یہ آٹومیٹک پیکنگ مشین ہے جو کہ بالکل فریش ہے ایک آدھ مہینے استعمال ہوا ہے ۔
یہ آٹومیٹک پیکنگ کرتا ہے ۔۔۔ پاپس پیکنگ ، نمکو پیکنگ ، اور واشنگ پاؤڈر پیکنگ وغیرہ ۔۔ جو آپ کی مرضی وہی پیک کرے گا ۔۔ بائی آرڈر تیار کیا تھا ۔۔ نجی کاروبار کے لئے بہترین ڈیزائن ہے۔