Description
Automatic Liquid/Sauce Packing Machine
کیچپ، شہد، چلی گارلک ساس، مایونیز، شیمپو، ہینڈ واش اور دیگر لیکوئڈ/سیمی لیکوئڈ مصنوعات کی پیکنگ کے لیے موزوں۔
رول فلم سے خودکار ساشے (Pouch) تیار کرتی ہے، فلنگ، سیلنگ اور کٹنگ ایک ہی مشین میں۔
مشین ورکنگ کنڈیشن میں موجود ہے۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔