Description
میرے پاس ایک آٹومیٹک انکیوبیٹر ھے جس میں 56. انڈے آ سکتے ہیں۔ ۔ اچھا رزلٹ ھے۔ میں نے صرف تین دفعہ استعمال کیا ھے ۔میرا بیٹا باہر چلا گیا اس لۓ اب فروخت کرنا ھے۔ ۔سولر اور بجلی دونوں پر چلتا ھے۔ اگر کسی کو ضرورت ھو تو رابطہ کر سکتا ھےسمندری روڈ اڈا دالوال کے قریب ھے۔۔۔ شکریہ