Description
ماسٹر کنٹرول ٹیکنالوجیز
خودکار واٹر پمپ کنٹرول سسٹم – پانی کی فراہمی کا جدید حل
پانی کے آنے اور موٹر کو بار بار آن/آف کرنے کی جھنجھٹ ختم کریں۔
ماسٹر کنٹرول ٹیکنالوجیز کے اسمارٹ پمپ کنٹرولرز آپ کے واٹر سسٹم کو خودکار اور محفوظ بناتے ہیں—چوبیس گھنٹے پُرسکون انداز میں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
خودکار اسٹارٹ: پانی کی سپلائی بحال ہوتے ہی موٹر خود بخود آن ہو جاتی ہے، وقت دیکھنے یا چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔
خودکار اسٹاپ: ٹینک بھرنے یا پانی رکنے پر موٹر فوراً بند ہو جاتی ہے، موٹر اور پانی کے ذخیرے دونوں کو تحفظ دیتی ہے۔
ڈرائی رن پروٹیکشن: پانی ختم ہونے کی صورت میں موٹر کو نقصان سے بچاتی ہے۔
نمایاں خصوصیات
ایل ای ڈی اسٹیٹس ڈسپلے – رئیل ٹائم مانیٹرنگ کے لیے۔
مختلف ماڈلز – ڈونکی پمپ، سکشن پمپ، روف ٹینک پمپ، بورنگ پمپ اور ویل موٹرز (1 ہارس پاور سے اوپر) کے لیے۔
مینول اور آٹومیٹک موڈ – آپ کی ضرورت کے مطابق آپریٹنگ آپشنز۔
طویل عمر کی گارنٹی – درآمد شدہ ٹیکنالوجی اور وارنٹی کے ساتھ پائیدار ڈیزائن۔
کیوں منتخب کریں ماسٹر کنٹرول
آسانی: رات کو موٹر چیک کرنے یا گھر وقت پر پہنچنے کی فکر ختم۔
تحفظ: موٹر کو خشک چلنے اور ٹینک اوور فلو سے بچاتا ہے۔
بچت: بجلی کی کھپت کم اور موٹر کی زندگی زیادہ۔
رابطہ کریں
ماسٹر کنٹرول ٹیکنالوجیز
(View phone number)
کال/واٹس ایپ
رات بھر جاگنے کی ٹینشن؟ پانی کی موٹر کے پیچھے زندگی ضائع نہ کریں!
رات کا سکون مگر آپ جاگ رہے ہیں۔ کبھی موٹر آن کرنے کی فکر، کبھی ٹینک اوور فلو ہونے کا ڈر۔
کبھی دعوت میں دل نہیں لگتا، کبھی شاپنگ کے دوران واپسی کی جلدی،
کبھی دفتر کے بعد ٹریفک میں پھنسی ہوئی گاڑی اور پانی کے وقت کے ضائع ہونے کی پریشانی،
کبھی بیٹا پڑھائی چھوڑ کر موٹر دیکھتا ہے، کبھی گھر کی خاتون کھانا چھوڑ کر پمپ روم تک دوڑتی ہے،
اور بزرگ؟ آدھی رات پانی کے وقت پر جاگ کر صبح کی نماز تک چھوٹ جاتی ہے۔
یہ سب ختم کریں!
ہم لائے ہیں خودکار واٹر پمپ کنٹرولر –
پانی آنے پر موٹر خود بخود آن
ٹینک بھرنے پر خود بخود بند
اب نیند بھی پوری، کام بھی وقت پر، اور پانی ہمیشہ بھرپور۔
آج ہی کاال کریں
(View phone number)۔ 5 ۔ کال / واٹس ایپ
پریشانی ختم، زندگی آسان – آپ کے گھر کا خودکار پانی کا محافظ۔
جائے اور پانی نہ آنے یا ختم ہونے کی صورت میں موٹر خودکار طریقے پر بند ہو جائے۔ ابھی انسٹال کروائیں اور پانی کے آنے کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں۔
For more information or to order, contact
*MASTER CONTROL TECHNOLOGIES*
Mobile