Description
AutoCAD 2D House Map & Material Estimation Services.
السلام علیکم!
کیا آپ اپنے گھر، دکان یا پلاٹ کا بہترین نقشہ یا میٹریل کا تخمینہ بنوانا چاہتے ہیں؟
ہم آپ کو درج ذیل سروسز فراہم کرتے ہیں:
- آٹو کیڈ ٹو ڈی نقشہ جات
- بلڈنگ میٹریل ایسٹیمیٹ / بی او کیو (سیمنٹ، اینٹیں، سریا اور ریت کا مکمل حساب)
- ہاتھ کے خاکے یا پی ڈی ایف کو آٹو کیڈ میں تبدیل کرنا
مناسب ریٹ اور معیاری کام کے لیے ابھی رابطہ کریں۔